ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں
براہ راست اپنے ان باکس میں تازہ ترین خبروں کو حاصل کرنے کیلئے سائن اپ کریں
آپ کسی بھی وقت سبسکرائب ہٹا سکتے ہیں

سپریم کورٹ نے اسلام آباد انتظامیہ کو وکلا کے چیمبرز گرانے سے روک دیا
سپریم کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کو وکلا کے مزید چیمبرز گرانے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں وکلا کے چیمبرز گرائے جانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے اسلام آباد بار کونسل کی اپیل سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے اسلام آباد انتظامیہ کو مزید چیمبرز گرانے سے روک دیا۔ عدالت نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ…