پی آئی اے نے ونڈو سیٹ کے لیے کرائے بڑھا دیئے

پی آئی اے نے ونڈو سیٹ کے لیے کرائے بڑھا دیئے

لاہور(نیوزلیب) پی آئی اے نے ونڈو سیٹ کے لیے کرائے بڑھا دئیے

امریکا، کینیڈا، سعودی عرب، برطانیہ اور عرب امارات کے لیے اضافی کرایوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ امریکا اور کینیڈا کے لیے 15 ڈالر، برطانیہ 10 پاؤنڈ، یورپ کے لیے 10 یورو، سعودی عرب 15 ریال، یواے ای میڈل ایسٹ 15 درہم اور اومان کے لیے ایک اومانی ریال اضافی وصول کیا جائے گا۔
اکانومی ایگزیکٹو کلاس میں برطانیہ کے لیے چار ہزار روپے، یورپ 4 ہزار روہے، سعودی عرب کے لیے تین ہزار جبکہ اندرون ملک سفر کے لیے ڈیڑھ ہزار روپے اضافی چارج کیے جائیں گے۔