ظرافت کے بے تاج بادشاہ، منور ظریف کی بیالیس ویں برس

ظرافت کے بے تاج بادشاہ، منور ظریف کی بیالیس ویں برس

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے اور شہنشاہ ظرافت کا لقب پانے والے منور ظریف کی آج بیالیس ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ منور ظریف نے مزاحیہ اداکاری کے ایسے جوہر دکھائے کہ آج بھی دلوں میں زندہ ہیں۔ منور کے کیریئر کا آغاز اُنیس سو اِکسٹھ میں فلم ڈنڈیاں سے کیا، تاہم انہوں نے ہر فلم میں مزاح کے موتی بکھیرے کہ لوگ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجاتے تھے۔