رمضان المبارک کی آمد ، منافع خور میدان میں آگئے

کوئٹہ (نیوزلیب)رمضان المبارک کی آمد کےساتھ ہی منافع خوربھی میدان میں آگئے، کوئٹہ میں اشیائے خورونوشں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا ۔
کوئٹہ میں رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا، شہر میں مرغی کا گوشت 300 روپے کلو فروخت کیا جا رہا ہے۔