خوبرو اداکارہ کا 42 ویں سالگرہ پرجسم کو خوبصورت بنانے کیلئے ورزش کا ارادہ

خوبرو اداکارہ کی 42 ویں سالگرہ آئی تو انہوں نے ایک مرتبہ پھر اپنے جسم کو خوبصورت بنانے کیلئے ورزش شروع کرنے کا ارادہ کیا

اپنی اس محنت کے نتیجے میں ملنے والی کامیابی انہوں نے مداحوں کیساتھ شیئر کرنے کافیصلہ کیا اور اس مقصد کیلئے سوشل میڈیا پر ایسی تصویر شیئر کر دی کہ نوجوان کو بھی شرم آ جائے گی جبکہ سوشل میڈیا پر تو دھوم ہی مچ گئی ہے۔
انہوں نے اپنی شرٹ اٹھا کر ”پیکس“ دکھاتے ہوئے تصویر شیئر کر دی اور لکھا ”سست روی سے مگر یقینا!!! زندگی کا 42 واں سال شروع ہوتے ہی میں نے ویسا جسم حاصل کرنے کیلئے دوبارہ ورزش شروع کر دی ہے جیسا میں چاہتی ہوں ۔۔۔ کچھ لوگوں کو کہنے دہ کہ ایسا ممکن نہیں۔۔۔ میں اسے بالکل سادہ رکھوں گی یعنی بس کر دکھاﺅ!!! میرا جسم۔۔۔ میری مرضی!!! میں ہر سال ہر لائن کا جشن مناتی ہوں، خواہ وہ میرے جسم پر ہو یا میرے چہرے پر!!! میں نے انہیں حاصل کیا ہے“